لوئرکرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ،ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود اور 3اہلکار زخمی

 کرم  (صباح نیوز)لوئرکرم کے علاقے بگن میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعہ میں ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود اور 3ایف سی اہلکار زخمی ہو گئے۔  کے مطابق لوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، مزید پڑھیں