لبنان میں پیجرز کے دھماکوں میں جاں بحق افراد کی تعداد12 ہو گئی

بیروت (صباح نیوز)لبنان میں پیجرز کے دھماکوں میں خواتین اور بچوں سمیت جاں بحق افراد کی تعداد12 ہو گئی ہے  جبکہ ڈھائی ہزار زخمی ہیں جن میں 200 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ علاوہ ازیں پیجر دھماکے میں ایرانی مزید پڑھیں