لاہور ہائی کورٹ:خدیجہ شاہ کی توہینِ عدالت کی درخواست،آئی جی پنجاب کو جواب جمع کرانے کا حکم

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما خدیجہ شاہ کی پولیس افسران کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ میں خدیجہ شاہ کی پولیس مزید پڑھیں