لاہور ہائیکورٹ ،پرائیویٹ میڈیکل کالجز کے سمسٹر کے دوران فیسوں میں اضافہ غیرقانونی قرار

لاہور (صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پرائیویٹ میڈیکل کالجز کے اسٹڈی پروگرام کے دوران فیس میں اضافے کو غیرقانونی قرار دے دیا۔ جسٹس شاہد جمیل خان نے تحریری فیصلے میں حکم دیا ہے کہ پاکستان میڈیکل کونسل اس بات کو مزید پڑھیں