لاہور ہائیکورٹ، چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور (صباح نیوز)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ذکا اشرف کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت عدالتی چھٹیوں کے بعد تک ملتوی کردی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کالعدم قرار دینے مزید پڑھیں