لاہور چڑیا گھر کا ٹھیکہ نجی کمپنی کے سپرد کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(صباح نیوز) لاہور چڑیا گھر کا ٹھیکہ نجی کمپنی کے سپرد کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی، درخواست میں حکومت پنجاب، محکمہ وائلڈ لائف مزید پڑھیں