لاہورہائیکورٹ کا 50 کروڑ سے کم نیب کیسز میں گرفتار5 ملزمان کی ضمانت منظور،رہائی کا حکم

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے 50 کروڑ روپے کی مالیت سے کم نیب کیسز میں گرفتار ملزمان کی ضمانتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ سنا دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے 50 کروڑ سے کم مالیت کے نیب ریفرنس میں قید 5 ملزمان مزید پڑھیں