لاہورہائیکورٹ نے عید الاضحی کے موقع پر مارکیٹوں کو رات 12 بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت دیدی

لاہور(صباح نیوز)لاہورہائیکورٹ نے عید الاضحی کے موقع پر مارکیٹوں کو رات 12 بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت دے دی۔جمعہ کو لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم   نے سموگ کے تدارک کے لئے دائر درخواستوں پر سماعت کی مزید پڑھیں