لاہور(صباح نیوز) لاہور میں ڈینگی کا مزید ایک مریض دم توڑ گیا۔ لاہور میں ڈینگی کے مریضوں سے ہسپتال بھر گئے جبکہ نئے مریضوں کیلئے جگہ کم پڑ گئی ۔لاہور میں بخار کی دوا کی بھی قلت پیدا ہوگئی ، مزید پڑھیں