قائدعوام شہید بھٹو نے پاکستان کوجوہری قوت بنانے کا خواب دیکھا،بلاول بھٹو

کراچی(صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم قائدِ عوام شہید بھٹو کی میراث کو یاد کرتے ہیں، جنہوں نے پاکستان کو جوہری قوت بنانے کا خواب دیکھا۔ پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول مزید پڑھیں