فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کارروائی،آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی اور سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر باضابطہ فرد جرم عائد: آئی ایس پی آر

راولپنڈی(صباح نیوز)فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں پاک فوج کے جنرل(ر) فیض حمید کے خلاف پر باضافہ طور پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری تفصیلات کے مزید پڑھیں