فیصل آباد میں گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق،4زخمی

فیصل آباد(صباح نیوز)فیصل آباد میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں پیش آیا جہاں ایک ہی خاندان کے افراد گاڑی میں گھرجارہے تھے کہ مزید پڑھیں