فیصل آباد ،حالات سے تنگ شخص نے خود کشی کر لی

فیصل آباد(صباح نیوز)فیصل آبادکے علاقہ رضا آباد میں معاشی بدحالی کے شکار شخص نے بجلی کابل ادانہ کئے جانے اوردیگرحالات کی مشکلات سے دلبرداشہ ہوکرخود کشی کر لی۔ ریسکیوذرائع کے مطابق 52 سالہ محمد یاسین کچھ عرصہ سے پریشان تھا مزید پڑھیں