‘غزہ میں عوام کو اوسطا 2 دن میں صرف ایک دفعہ کھانا مل رہا ہے۔اقوام متحدہ

نیویارک(صباح نیوز)اقوام متحدہ کی فلسطینی مہاجرین کے لئے امدادی ایجنسی انروا نے  کہا ہے کہ  گذشتہ 11 مہینوں سے اسرائیلی حملوں کی زد میں آئے ہوئے ‘غزہ’ میں عوام کو اوسطا 2 دن میں صرف ایک دفعہ کھانا مل رہا مزید پڑھیں