عمران خان کی گرفتاری دُنیا کا عجوبہ بنادیا گیا، پورے ملک کو ہیجانی کیفیت سے دوچار کردیا گیا، لیاقت بلوچ

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعت، اسلامی، مرکزی الیکشن سیل کے چیئرمین لیاقت بلوچ نے ڈیرہ غازی خان، ملتان، ساہیوال، اوکاڑہ، مانسہرہ، راولپنڈی، فیصل آباد میں ورکرز کنونشنز، سیاسی انتخابی کمیٹیوں کے اجلاسات اور صوبائی اسمبلی امیدواران سے ملاقات/خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں