عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق تمام سہولتیں میسر ہیں، رانا ثناء اللہ خان

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور اور پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدررانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اورسابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائی کے لیے کہیں مزید پڑھیں