اسلام آباد(صباح نیوز)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2025 کے میٹرک تا پی ایچ ڈی پروگرامز کے داخلوں کا آغاز یکم جنوری (بروز بدھ)سے ہوگا۔ تمام پروگرامز کے داخلہ فارم اور پراسپکٹس یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.aiou.edu.pkپر دستیاب ہوں گے۔ مزید پڑھیں