عدالت وزارت خارجہ اور امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کے اقدامات سے مطمئن نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ کی وزارت خارجہ کو ڈاکٹرفوزیہ کے امریکی سفر کو یقینی بنانے اور غیرضروری رکاوٹوں سے بچانے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز )  اسلام آباد ہائی کورٹ نے معافی کی درخواست  کے ذریعے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے وزارت خارجہ اور امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کے کردار پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں