عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتوں میں کمی ، امریکی سٹاک مارکیٹس میں مندی

لاہور (صباح نیوز)اومی کرون کے پھیلاو کے سبب عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کارجحان جاری   رہا ، امریکی سٹاک مارکیٹس بھی مندی کا شکار ہو گئیں۔ امریکی خام تیل کی قیمتوں میں فی بیرل 61 سینٹ کمی مزید پڑھیں