عاطف اسلم کا غزہ متاثرین کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن کو ڈیڑھ کروڑ روپے کا عطیہ

لاہور(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے ملک کے معروف فنکار عاطف اسلم کی جانب سے فلسطین کے شہر غزہ کے مصیبت زدہ عوام کے لئے میڈیکل اور کھانے پینے کی ضروری اشیاء کی ترسیل کے لئے ڈیڑھ کروڑ روپے کی رقم مزید پڑھیں