ظل شاہ قتل کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں 6 جون تک توسیع

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کی عبوری ضمانت میں 6 جون تک توسیع کردی۔ ظل شاہ قتل کیس میں پی ٹی آئی سربراہ عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے عدالت پہنچے۔ لاہور ہائیکورٹ نے مزید پڑھیں