صرف کرپشن کو آدھا کردیں تو آئی ایم ایف کی ضرورت باقی نہیں رہے گی، خواجہ آصف

سیالکوٹ(صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کرپشن ہماری معیشت کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے، پاکستان میں صرف بد عنوانی کو آدھا کردیں تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی۔ سیالکوٹ چیمبرز آف کامرس مزید پڑھیں