صرف الیکشن نہیں، صاف شفاف انتخابات چاہئیں،عمران خان

راولپنڈی(صباح نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے واضح کیا ہے کہ ہمیں صرف الیکشن نہیں، صاف شفاف انتخابات چاہئیں، جو سازش ہم پر مسلط کی گئی اس کو نہیں مانتے، آصف زرداری ارب پتی ہیں لیکن عوام میں نہیں مزید پڑھیں