صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا لانگ مارچ حملہ میں سیاسی کارکن کی موت پرافسوس کا اظہار

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیرآباد میں لانگ مارچ قائدین پر حملے میں شہری اور سیاسی کارکن معظم نواز کی موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جمعہ کو مزید پڑھیں