صدارتی الیکشن،خیبرپختونخوا اسمبلی کو پولنگ اسٹیشن قرار دینے کی تحریک منظور

پشاور(صباح نیوز) خیبرپختونخوا اسمبلی نے صدارتی الیکشن کے لیے اسمبلی کو پولنگ اسٹیشن قرار دینے کی تحریک کی منظوری دے دی۔اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیرِ صدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ وزیرِاعلیٰ علی امین گنڈاپور نے صدارتی الیکشن کے مزید پڑھیں