شیخ رشید احمد کو ایف سی کے پی ساوتھ ہیڈکوارٹرز دورہ میں آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ

ڈی آئی خان(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ڈیرہ اسماعیل خان کے دورے کے دوران ایف سی کے پی ساوتھ ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ ایف سی ہیڈکوارٹر پہنچنے پر آئی جی ایف سی کے پی ساوتھ میجر جنرل مزید پڑھیں