شہید عبدالحفیظ بجارانی غریب اور مظلوم عوام کے حقیقی معنوں میں دلوں کے سردار تھے . ممتاز حسین سہتو

کراچی/شکارپور (صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے نائب  امیر ممتاز حسین سہتو نے کہا ہے کہ شہید عبدالحفیظ بجارانی دینی اور دنیاوی طور پر تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود دنیا کی چمک دمک کے دور میں بھی اپنے مظلوم بھائیوں کی مزید پڑھیں