شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ،7دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(صباح نیوز)سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں ایک جھڑپ میں 7 دہشت گرد ہلاک کردئیے، 2 فوجی جوان بھی جام شہادت نوش کرگئے، دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی مختلف کاروائیوں میں ملوث تھے۔ پاک فوج کے مزید پڑھیں