شدید بارش ،نئی دہلی کے ائیرپورٹ کی چھت گرنے سے ایک شخص ہلاک ،6 زخمی

نئی دہلی (صباح نیوز)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے ائیرپورٹ کی چھت گرنے سے ایک شخص ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں شدید بارش کے باعث جمعہ کی صبح ائیرپورٹ کی چھت کا ایک حصہ مزید پڑھیں