شاید عقل کی ٹرین چھوٹ گئی ہے۔۔۔تحریر وسعت اللہ خان

ریاستی جبر کے ہتھیاروں میں بلڈوزر کے سفاکانہ استعمال کا موجد اسرائیل ہے۔جس نے اس مشین کو فلسطینی املاک مٹانے کے لیے کمال جانفشانی سے استعمال کیا مگر اب لگتا ہے بھارت اس معاملے میں اسرائیل کا بھی مرشد ہو مزید پڑھیں