شارٹ فال 6 ہزار میگاواٹ، 12گھنٹے لوڈشیڈنگ 

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6ہزار سے نیچے نہ آسکا، پیداوار 22ہزار اور طلب تقریبا 28ہزار میگا واٹ ہوگئی ۔ پاورڈویژن کے مطابق پنجاب، سندھ، بلوچستان اور کے پی کے میں بدترین لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ چھوٹے شہروں مزید پڑھیں