سی پیک کے فریم ورک کے تحت 24.703ارب ڈالر کے 43منصوبے مکمل کئے جاچکے ہیں،وزارت منصوبہ بندی

 اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت منصوبہ بندی نے تحریری جواب میں بتایا کہ سی پیک کے فریم ورک کے تحت اب تک 24.703ارب ڈالر کے 43منصوبے مکمل کئے جاچکے ہیں جبکہ 8 منصوبے جن کی مالیت 75کروڑ 95لاکھ 60ہزار ڈالر کے منصوبوں مزید پڑھیں