سی پیک اس خطے کا ایک اہم منصوبہ ہے جو خطے کی تقدیر بدل دے گا،سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے مالی سال 2023 کی سالانہ پائیدار ترقی کی رپورٹ کے اجرا کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کیا۔ تقریب کا انعقاد پاکستان میں چین کے چیمبر مزید پڑھیں