سندھ ہائیکورٹ:سیہون بم دھماکا، ملزمان کی اپیلیں مسترد

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے سیہون بم دھماکے کے کیس میں ملزمان کی سزا کے خلاف اپیلیں مسترد کرکے سزا برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے دہشت گرد نادر علی عرف مرشد اور فرقان کی سزا کو برقرار مزید پڑھیں