سیکیورٹی اداروں نے بہت اچھی حکمت عملی سے دھرنے کا خاتمہ کیا ،یہ فسادی ملک کے دشمن ہیں جنہیں اب موقع نہیں دیا جائیگا،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (صباح نیوز ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے اسلام آباد میں لشکر سے نمٹنے کیلئے بھرپور تعاون فراہم کیا۔ سیکیورٹی اداروں نے  بہت اچھی حکمت عملی سے دھرنے کا خاتمہ کیا ۔وزیر مزید پڑھیں