سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی نے پنجاب کے بجٹ کو سرکاری، روایتی اور مایوس کن قرار دے دیا ہے

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے پنجاب کے بجٹ کو سرکاری، روایتی اور مایوس کن قرار دے دیا ہے جس میں عوام کی فلاح و بہبود کو یکسر نظرانداز کر دیا گیا۔ منصورہ سے جاری بیان میں انھوں مزید پڑھیں