سینیٹ قائمہ کمیٹی اطلاعات میں پیمرا بل پر اینکر پرسنز کے تحفظات پر بل دو روز کے لیے مؤخر

اسلام آباد (صباح نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات ونشریات کے اجلاس میں سینئر اینکر پرسنز کے تحفظات پر پیمرا ترمیمی بل دو روز کے لیے مؤخر کر دیا گیا ۔ صحافتی تنظیموں سے پیر تک حتمی ترامیم مانگ لی مزید پڑھیں