سینیٹر روبینہ خالد کا خواتین اور بچوں میں غذائی قلت ، سٹنٹنگ کی روک تھام کیلئے صحت کے اقدامات پر زور

اسلام آباد(صباح نیوز)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام(بی آئی ایس پی )کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے ماں اور ان کے بچوں کی صحت کے درمیان اہم تعلق پر زور دیا۔   بینظیر  انکم سپورٹ پروگرام کے ہیڈکوارٹر میں KfW ڈویلپمنٹ بینک مزید پڑھیں