سپیکر یا چیئرمین سینیٹ کوئی استعفیٰ قبول کرتا ہے تو الیکشن کمیشن کو فوری ڈی نوٹیفائی کرنا ہوتا ہے،کنوردلشاد

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان کنور دلشاد نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 64کے تحت سپیکر قومی اسمبلی، سپیکر صوبائی اسمبلی یا چیئرمین سینیٹ کوئی استعفیٰ قبول کرتا ہے تو الیکشن کمیشن آف پاکستان کو فوری مزید پڑھیں