سپریم کورٹ کے 6رکنی لارجر بینچ نے سویلین کے ٹرائل کا معاملہ مزید بڑے بینچ کی تشکیل کیلئے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کمیٹی کو بھجوا دیا

اسلام آباد (صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں6رکنی لارجر بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے حوالہ سے دائر نظرثانی درخواستوں پرسماعت کے لئے مزید بڑے بینچ کی تشکیل مزید پڑھیں