سپریم کورٹ کے ججز کیخلاف باتیں ہو رہی ہیں، کوئی پوچھنے والا نہیں، فواد چوہدری

لاہور(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر اطلاعات  فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف باتیں ہو رہی ہیں، کوئی پوچھنے والا نہیں ،پی ٹی آئی کے 25 لوگ لاپتہ ہیں مگر کسی کو پرواہ نہیں۔ انسداد دہشت مزید پڑھیں