سپریم کورٹ ‘مونال ریسٹورنٹ سیل کرنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم معطل

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم نامہ معطل کر کے مونال ریسٹورنٹ کو ڈی سیل کرنے کا حکم دیا۔سپریم کورٹ میں مونال ریسٹورنٹ سیل کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس مزید پڑھیں