سپریم کورٹ ، ریلوے زمین غیر قانونی لیزپر دینے کیخلاف کرپشن ریفرنس کی اپیل واپس لینے پر خارج

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریلوے کی زمین غیر قانونی طور پر لیز پر دینے پر کرپشن ریفرنس کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا تھا مزید پڑھیں