سپریم کورٹ، اوگرا آرڈیننس 2002کی شق 8(3)اورشق12 جبکہ نیشنل ٹیرف رولزکی تشریح بارے درخواستوں پر سماعت 10جون تک ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے اوگرا آرڈیننس 2002کی شق 8(3)اورشق12جبکہ نیشنل ٹیرف رولزکی تشریح کے حوالہ سے دائر درخواستوں پر سماعت 10جون تک ملتوی کرتے ہوئے قراردیا ہے کہ کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کی جائے مزید پڑھیں