سویڈن میں عدالت کی اجازت سے قرآن پاک کی توہین جنگی فعل ہے،سینیٹر مشتاق احمد

اسلام آباد (صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے سینئر رہنما سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی کا وقعہ حج اور عیدالاضحی کے موقع پر پیش آیا ہے، ایسے موقع پرمسجدکے سامنے عدالت کی مزید پڑھیں