سود سے پاک نفاذ کے لیے حکومت آرڈر جاری کرے، سراج الحق

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سود کے خلاف وفاقی شرعی عدالت کے فیصلہ میں کوئی سقم نہیں، نفاذ کے لیے حکومت آرڈر جاری کرے، سپریم کورٹ نے فیصلہ پر عمل درآمد سے کسی کو روکا مزید پڑھیں