سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں ایم پی آر کالونی میں غیرقانونی عمارت گرانے کا حکم دے دیا

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں ایم پی آر کالونی میں غیرقانونی عمارت گرانے اور بلڈر کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں ایم پی آرکالونی بلوچ گوٹھ میں غیرقانونی تعمیرات مزید پڑھیں