سندھ کے بلدیاتی اور پنجاب کے ضمنی انتخابات۔۔۔تحریر تنویر قیصر شاہد

سندھ کی آبادی 5کروڑ سے متجاوزہے اور اضلاع 29 ہیں۔دو مراحل میں سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہو رہا ہے۔پہلے مرحلے میں 14سندھی اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا رن پڑا ہے۔ ابھی 15اضلاع کے انتخابات باقی ہیں۔ جناب آصف مزید پڑھیں