سندھ، میٹرک کے امتحانات،لوڈشیڈنگ ،طلبہ بے ہوش

کراچی(صباح نیوز)سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات دینے والے طلبا و طالبات کی پریشانی کم نہ ہوسکی۔بجلی کی لوڈشیڈنگ میں میٹرک کے طلبہ کا دہرا امتحان رہا، امتحانی مراکز میں بجلی نہ ہونے سے طلبہ کی حالت غیر ہوگئی۔ شدید مزید پڑھیں