سعودی عرب کا قرآن کی بے حرمتی کی بار بار اجازت دینے پر سوئیڈن سے شدید احتجاج

ریاض(صباح نیوز)سعودی عرب نے سوئیڈن کے حکام کے غیر ذمے دارانہ اقدامات اور کچھ انتہا پسندوں کو قرآن کریم کے نسخوں کو نذر آتش اور بے حرمتی کرنے کی بار بار اجازت دینے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مزید پڑھیں